وینزویلا: زلزلوں سے اموات بڑھ کر 4,930 ہو گئیں، 21 ہزار افراد امدادی کیمپوں میں مقیم
یہ بھی پڑھیں : غزہ: القدس ہسپتال نے محدود وسائل میں ایک ہزار سے زائد کارڈیک کیتھیٹرائزیشن مکمل کر لیں
وینزویلا میں آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 4,930 ہو گئی ہے۔
21 ہزار سے زائد افراد اب بھی عارضی امدادی کیمپوں میں مقیم ہیں


