متحدہ عرب امارات نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف جنگ میں ابتدا سے حصہ لیا ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق UAE نے جنگ کے پہلے دنوں سے ایران پر درجنوں فضائی حملے کیے اور سیز فائر کے اعلان کے بعد بھی کارروائیاں جاری رکھیں۔
یہ بھی پڑھیں : "ایران سے ٹرمپ کی بڑھتی قربت، نیتن یاہو کے لیے دردِ سر بن گئی”
رپورٹ کے مطابق حملوں کے اہداف میں قشم اور ابو موسیٰ جزائر، بندر عباس، لاوان آئل ریفائنری اور اسلوئیہ پیٹرو کیمیکل کمپلیکس شامل تھے۔
سعودی عرب نے UAE کی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا اور واشنگٹن سے مطالبہ کیا کہ ابو ظہبی کو روکا جائے۔


