ٹرمپ نے نتن یاہو کی فون کالز کا جواب دینا بھی بند کر دیا، صہیونی میڈیا

ٹرمپ اور نتن یاہو کے تعلقات میں کشیدگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کی فون کالز کا جواب دینا بھی بند کر دیا ہے۔

صہیونی میڈیا کے مطابق ایران-امریکہ مفاہمتی معاہدے کے بعد دونوں رہنماؤں کے تعلقات میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ اور قطر کی جانب سے ایران کے منجمد اثاثوں تک رسائی کا نیا طریقہ کار، امریکی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیلی حکام کو معاہدے کی تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا ہے۔ حکمران اتحاد اب غزہ پر حملوں اور مغربی کنارے کے الحاق کے منصوبوں کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved