جنوبی لبنان کے بنت جبیل میں مزاحمتی جنگجو کی فائرنگ سے تین اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی آباد کاروں نے رام اللہ کے شمال مشرق میں فلسطینیوں اور ایکٹوسٹس پر حملہ کیا
اسرائیلی فوج کے 679 ویں بریگیڈ کے فوجی ایک عمارت میں داخل ہوئے تو مزاحمتی جنگجو نے ان پر فائرنگ کر دی۔ ایک فوجی شدید زخمی ہوا جبکہ دوسرے زخمیوں کی تعداد تین ہو گئی۔ اسرائیلی طیاروں نے بعد میں عمارت پر بمباری بھی کی۔


