تہران: شہید امام خامنہ ای کی نماز جنازہ آیت اللہ سبحانی کی اقتداء میں ادا کی گئی

نماز جنازہ تہران

تہران میں شہید رہبر انقلاب امام خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی نماز جنازہ آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : پہلے 40 ملین امریکیوں کی غذائی قلت کے بارے میں سنائیں، قالیباف کا ٹرمپ پر طنز

مصلائے امام خمینی میں نماز جنازہ سے پہلے شہید رہبر کو فوجی سلامی دی گئی اور عوام نے قومی ترانہ پڑھا۔ صدر پزشکیان سمیت تمام اعلیٰ سرکاری عہدیداروں نے شرکت کی۔ کئی ملین افراد الوداعی تقریب میں شریک ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved