پہلے 40 ملین امریکیوں کی غذائی قلت کے بارے میں سنائیں، قالیباف کا ٹرمپ پر طنز

محمد باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران مخالف بیان پر شدید طنز کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی عوام کے غصے کے وار دشمن پر مسلسل برسیں گے، جنرل مجید موسوی

قالیباف نے لکھا کہ "تصور کریں آپ کے اپنے 40 ملین سے زائد شہری سرکاری فوڈ کوپن پروگرام پر انحصار کرتے ہوں، پھر بھی آپ دوسرے ملک کو بھوکا قرار دے رہے ہوں۔” انہوں نے ٹرمپ سے کہا کہ اپنے ملک کے مسائل پر توجہ دیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved