ایرانی عوام کے غصے کے وار دشمن پر مسلسل برسیں گے، جنرل مجید موسوی

مجید موسوی، رہبر شہید

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل سید مجید موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے غصے کے وار دشمن پر مسلسل برسیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی مسافر طیارے کو روکنے کی سعودی کوشش ناکام، صنعاء تہران پروازیں جاری رہیں گی، جنرل یحیی سریع

رہبر شہید کی وداع کے موقع پر جنرل موسوی نے کہا کہ ہم رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی قیادت میں شہید رہبر کے متعین کردہ اعلیٰ اہداف کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ دشمن کو ملنے والے سخت اور غیر متوقع جوابی وار ابھی ختم نہیں ہوئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved