ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ایران پر نظر رکھو۔
یہ بھی پڑھیں : شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا خون فلسطینی مزاحمت کے مجاہدین کے خون سے مل گیا، جہاد اسلامی فلسطین
کونسل کے مطابق یہ وہی ایران ہے جسے دشمن چند دنوں میں گھٹنے ٹیکوانے کا سوچ رہے تھے۔ شہید رہبر انقلاب کو الوداع کہنے والے لاکھوں سوگواروں کا یہ ابھرتا ہوا سمندر اب دو زوردار نعروں سے گونج رہا ہے دشمنوں کے خلاف مزاحمت اور ایران کے شہید رہنما کے خون کا انتقام۔


