حج 2026: پاکستانی عازمین نے 139 ارب روپے سے زائد خرچ کیے

پاکستانی حجاج کا فریضہ حج ادا کرنے کا منظر

اسلام آباد (7 جون 2026): رواں سال سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک لاکھ 19 ہزار 210 پاکستانیوں نے فریضۂ حج ادا کیا جن پر مجموعی طور پر 139 ارب 16 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق 77 ہزار 743 حاجیوں نے 40 سے 45 روزہ لانگ حج پروگرام […]

پاکستانی عازمین حج کے لیے وزارت مذہبی امور کی اہم ہدایات جاری، غیر ضروری سامان لے جانے سے گریز کریں۔

پاکستانی عازمین حج کے لیے اہم ہدایات اور ضروری سامان کی فہرست

وزارت مذہبی امور نے پاکستانی عازمین حج کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عازمین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ حج کے دوران غیر ضروری اور بھاری سامان لے جانے سے گریز کریں تاکہ سفر آرام دہ اور پرسکون رہے۔ حجاج کرام کو تاکید کی گئی ہے کہ نسک کارڈ، پاکستانی حج […]

سعودی عرب: جعلی حج پرمٹ بنانے والے 18 غیر ملکی گرفتار

سعودی عرب: جعلی حج پرمٹ بنانے والے 18 غیر ملکی گرفتار

سعودی عرب: جعلی حج پرمٹ بنانے والے 18 غیر ملکی گرفتار مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں حج 2026 کے انتظامات اور سیکیورٹی کو مؤثر بنانے کے لیے جاری کارروائیوں کے دوران مکہ مکرمہ پولیس نے جعلی حج پرمٹ بنانے والے 18 غیر ملکی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے […]