ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز پر پہلی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس منعقد کر لیا

ایران عمان مشترکہ کمیٹی اجلاس

ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز پر پہلی مشترکہ کمیٹی کا اجلاس منعقد کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ایرانی دفاعی شعبہ مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے، بریگیڈیئر جنرل محمد یوسفی خوش قلب ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے مسقط میں عمانی حکام کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ اجلاس میں […]

آبنائے ہرمز سے متعلق خدمات کا بوجھ ایرانی عوام پر نہیں ڈالا جا سکتا، محسن رضائی

محسن رضائی کا بیان

رہبر معظم کے فوجی مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق خدمات، سلامتی اور ماحولیاتی تحفظ کا بوجھ ایرانی عوام پر نہیں ڈالا جا سکتا۔ یہ بھی پڑھیں : اگر اسرائیل کو نتائج کا علم ہوتا تو ایران سے جنگ نہ چھیڑتا، اردنی تجزیہ کار انہوں نے کہا کہ یہ گزرگاہ خطے […]

آبنائے ہرمز سے محفوظ گزر صرف ایران کے مقرر کردہ راستوں سے ممکن ہے، سپاہ

آبنائے ہرمز میں سپاہ کا انتباہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے محفوظ گزر صرف اسلامی جمہوریہ ایران کے مقرر کردہ راستوں سے ممکن ہے۔ یہ بھی پڑھیں : جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلا کی تیاری، جنگ بندی کے بعد نیا مرحلہ شروع سپاہ کی بحریہ نے انتباہی نوٹس جاری کرتے ہوئے […]

خطہ ایران کے ساتھ نئے سکیورٹی فریم ورک کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر اعظم قطر

قطر کے وزیر اعظم کا بیان

قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمن الثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس کا خطہ اب ایران کو شامل کرتے ہوئے ایک نئے علاقائی سکیورٹی فریم ورک کی جانب بڑھ رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران کی کامیابی نے دفاعی محاذ پر وحدت کے نظریے کو مزید مضبوط کر دیا، […]

آبنائے ہرمز ایران کے انتظام اور ایرانی شرائط کے تحت چلائی جائے گی، قالیباف

آبنائے ہرمز پر قالیباف کا بیان

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اعلیٰ مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کا انتظام ایران کے پاس رہے گا اور یہ بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے ایرانی شرائط کے تحت چلایا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں : ایران نے آئی اے ای اے انسپکٹروں کی واپسی سے […]

ایران کے انتباہ کے بعد نیتن یاہو نے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کا حکم دے دیا

جنوبی لبنان میں جنگ بندی کا حکم

ایران کے سخت انتباہ اور آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو اور وزیر جنگ یسرائیل کاتز نے جنوبی لبنان میں فائر بندی کا حکم دے دیا ہے۔ تاہم اسرائیلی افواج نے زیر قبضہ علاقوں سے انخلا نہیں کیا۔ یہ بھی پڑھیں : سوئٹزرلینڈ: ایران-امریکا مذاکرات کا نیا دور شروع، […]

اسرائیلی حملوں پر ایران کا اگلا قدم کیا ہوگا؟

لبنان پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ایران کا مؤقف

لبنان پر اسرائیلی حملوں کا تسلسل ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے جس نے اس معاہدے پر عمل درآمد اور امریکہ کی ذمہ داری پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نے اس حوالے سے مختلف آپشنز پر بات […]

آبنائے ہرمز بند، صہیونی جارحیت کے جواب میں خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کا اعلان

آبنائے ہرمز کو صہیونی جارحیت کے جواب میں بند کیا گیا

خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے صہیونی رجیم کی جنوبی لبنان پر جاری جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے جواب میں آبنائے ہرمز کو بحری نقل و حرکت کے لیے بند کر دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام امریکہ اور صہیونی رجیم کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کا جواب ہے۔ […]

ایران اور امریکہ کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، معاہدے کی تفصیلات جاری

ایران اور امریکہ کے صدور کا مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ایران اور امریکہ کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت تمام محاذوں، بشمول لبنان، پر فوجی کارروائیوں کا فوری اور مستقل خاتمہ کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں : ایران کے ساتھ نیا معاہدہ امریکہ کے لیے شکست اور مہنگا سودا ہے، نینسی پلوسی مفاہمتی یادداشت کی […]

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر 60 روز بعد فیس وصول کی جائے گی، قالیباف

محمد باقر قالیباف کا آبنائے ہرمز سے فیس وصول کرنے پر بیان

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے فیس وصول کرنے کی شق شامل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ابتدائی 60 روز کے دوران جہازوں کو بلا معاوضہ گزرنے کی اجازت ہوگی، اس کے بعد خدمات کے بدلے […]