شہید رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں : شہید رہبر کی تشییع کے لیے لاکھوں عراقی تیار، پانچ ملین سے زائد افراد کی شرکت متوقع، عراقی چینل
نماز جنازہ ممتاز مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں صبح 9:30 بجے (پاکستانی وقت) ادا ہوگی۔ مصلائے امام خمینی لاکھوں سوگواروں سے بھر چکا ہے۔ رات بھر قافلوں کا سلسلہ جاری رہا۔ نماز جنازہ کے بعد کل تہران میں عظیم الشان تشییع جنازہ ہوگی۔


