شہید رہبر انقلاب امام خامنہ ای کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لیے لاکھوں عراقی تیار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کو الوداع، دوسرے دن انتقام کے نعروں سے مصلائے امام خمینی گونج اٹھی
عراقی ٹی وی چینل کے مطابق نجف اشرف اور کربلا معلیٰ میں پانچ ملین سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔ عراقی حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ذی قار، کربلا، نجف، بصرہ اور بغداد سمیت کئی صوبوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ قبائل اور مواکب زائرین کے لیے خدمات فراہم کر رہے ہیں۔


