نیتن یاہو نے حزب اللہ کو مضبوط کیا، سیکیورٹی بیلٹ ایک وہم ہے: ہیئرٹز

ہیئرٹز کا نیٹن یاہو پر تنقیدی مضمون

اسرائیلی اخبار ہیئرٹز نے لکھا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں ایران-امریکہ مذاکرات کا اہم نتیجہ یہ نکلا ہے کہ واشنگٹن نے لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ میں ایران کو پارٹنر کے طور پر تسلیم کر لیا ہے اور اس سے حزب اللہ کی حیثیت بھی بلند ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مونٹریال میں فائرنگ: ایک پولیس آفیسر اور ایک شہری ہلاک

اخبار نے نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پالیسی نے انتہا پسندوں کو مضبوط کیا جبکہ اعتدال پسندوں کو کمزور کیا۔ "سیکیورٹی بیلٹ” کا تصور ایک وہم ہے اور لبنان سے مکمل انخلا ہی بہتر آپشن ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved