"پینٹاگون میں لبنان اسرائیل مذاکرات ناکام، سیز فائر معاہدے کی امیدوں کو دھچکا”

لبنان اسرائیل مذاکرات پینٹاگون میں ناکام، سیز فائر پر کوئی معاہدہ نہیں

لبنان، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان پینٹاگون میں فوجی مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔

لبنانی ذرائع کے مطابق 9 گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات میں سیز فائر پر کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا، صدر اور وزیراعظم کا یوم تکبیر پر پیغام

لبنانی وفد نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا جبکہ اسرائیلی وفد نے لبنانی علاقوں سے انخلا سے انکار کر دیا اور حزب اللہ کے غیر مسلح کرنے کی شرط پر اصرار کیا۔

حزب اللہ کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے براہ راست مذاکرات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف اسرائیل کے فائدے کا راستہ ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved