اسرائیلی اخبار معاریو نے کہا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والا فریم ورک معاہدہ نافذ ہونے کا امکان بہت کم ہے۔
یہ بھی پڑھیں : لبنان-اسرائیل معاہدہ تباہ ہونے والا ہے: وکیم کا المیادین سے گفتگو
اخبار نے اسے "کاغذ پر خوبصورت” قرار دیتے ہوئے کہا کہ عملی طور پر اسے نافذ کرنا بہت مشکل ہے۔ امریکی کوششوں کے باوجود ٹرمپ اور نیتن یاہو کے گہرے اختلافات اور سیاسی رکاوٹوں کی وجہ سے معاہدہ "مردہ خط” بننے کا زیادہ امکان ہے۔


