حکومت نے پیٹرول پر لیوی 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر بڑھا دی

پیٹرول پمپ پاکستان

حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت سے متعلق عمان کی امریکہ اور مغربی ممالک کو نئی تجویز

نئی نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر لیوی 64 روپے 14 پیسے سے بڑھا کر 70 روپے 36 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ جبکہ ڈیزل پر لیوی 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر کم کر کے 70 روپے 82 پیسے کر دی گئی ہے۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر لیوی کی شرح برقرار رکھی گئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved