ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کا بھرپور جواب دیا جانا چاہیے، غریب آبادی
یہ بھی پڑھیں : ہرمز آبنائے سے بحری آمدورفت محدود، ایران نے 20 لاکھ بیرل تیل منتقل کر دیا
ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے معاون کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہر فوجی جارحیت کا فیصلہ کن اور پشیمان کن جواب دیا جانا چاہیے۔
انہوں نے زور دیا کہ قومی سلامتی کونسل یا پارلیمنٹ ایک ایسا قانونی اقدام منظور کرے جس کے تحت رہبر انقلاب اسلامی، فوجی اور سول حکام کے خلاف کسی بھی حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب کا طریقہ کار پہلے سے طے ہو۔


