ڈیرہ اسماعیل خان: دو گروپوں میں مسلح تصادم، 6 افراد قتل
یہ بھی پڑھیں : زیارت میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید 21 پولیس اہلکاروں کی میتیں کوئٹہ منتقل، ورثا نے دھرنا دے دیا
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دو مخالف گروپوں کے درمیان ہونے والے شدید مسلح تصادم کے نتیجے میں 6 افراد قتل اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ تحصیل پنیالہ کے علاقے شاہ حسن خیل میں پیش آیا۔


