مواد پر جائیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات

چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں : سلفیت میں فلسطینی اراضی پر سینکڑوں یہودی آبادکاری یونٹس کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری

چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عالمی امن اور علاقائی استحکام کے حوالے سے پاکستان کے موقف کو اجاگر کرتے ہوئے مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون اور مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔

About The Author