عراقچی: معاہدے کے بعد خطے میں امن، ایران کے منجمد اثاثے بھی بحال ہوں گے

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمت پر دستخط کے بعد ملک کے منجمد مالی اثاثے بحال ہو جائیں گے اور تمام محاذوں پر امن قائم ہوگا۔ انہوں نے بحری محاصرے کے خاتمے کو مفاہمت کا پہلا اور بنیادی موضوع قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں […]
قالیباف کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام، بہانہ نہیں چلے گا، وعدوں پر عمل کرنا ہوگا

ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ محمدباقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ متوقع معاہدے کے لیے تمام فریقوں کو بغیر کسی بہانے، عذر یا شرط کے وعدوں پر عمل کرنا ہوگا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ جن باتوں پر اتفاق ہوا ہے […]
مینارِ پاکستان پر امام خامنہ ای کی یاد میں عظیم الشان عوامی اجتماع، تیاریاں مکمل

لاہور: تاریخی مینار پاکستان پر شہید امت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی یاد میں عظیم الشان عوامی اجتماع کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ شہید رہبر انقلاب کی شہادت کے بعد پاکستان میں شیعہ حلقوں میں غیر معمولی اتحاد اور یکجہتی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اس اجتماع میں لاکھوں […]
ایران کے 10 ارب ڈالر کے اثاثوں پر بڑی پیش رفت، مغربی میڈیا کا دعویٰ

مغربی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران کے 10 ارب ڈالر مالیت کے منجمد اثاثے آزاد کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ رائٹرز کے مطابق اس رقم میں سے 3 ارب ڈالر سے زائد ایران کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : دشمن مذاکرات نہیں، صرف طاقت […]
دشمن مذاکرات نہیں، صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، آیت اللہ احمد خاتمی

تہران کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ ایران ایسے دشمن کا سامنا کر رہا ہے جو نہ وعدوں کی پاسداری کرتا ہے اور نہ ہی بین الاقوامی معاہدوں کا احترام کرتا ہے۔ انہوں نے نماز جمعہ کے خطاب میں کہا کہ دشمن مذاکرات کی زبان نہیں سمجھتا بلکہ صرف […]
دنیا جلد ایران کی فتح اور مقاومت کی کامیابی کی گونج سنے گی، جنرل عبداللہی

خاتم الانبیاء سینٹرل ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ دنیا جلد ہی ایران اور مقاومتی محاذ کی فتح اور کامیابی کی گونج سنے گی۔ انہوں نے شہید جنرل غلامعلی رشید اور ان کے فرزند امین عباس رشید کی پہلی برسی کے موقع پر کہا کہ ایرانی قوم کی استقامت مسلح […]
وزیر خزانہ نے دفاعی بجٹ میں اضافے کی وجہ بیان کردی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ 2026-27 میں دفاعی بجٹ میں اضافے کی وجہ بیان کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دو بارڈرز پر سیکیورٹی مسائل اور دو صوبوں میں امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : وزیر اعظم […]
وزیر اعظم نے پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی

اسلام آباد (12 جون 2026): وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان اسمبلی میں اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے، اس لیے ہم اسے حکومت سازی کی دعوت دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں […]
بجٹ میں عام آدمی کے لیے امید اور ریلیف کا پیغام ہے، طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بجٹ میں عام آدمی اور کاروباری برادری کے لیے امید اور ریلیف کا پیغام ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ صرف اعدادوشمار کا مجموعہ نہیں بلکہ تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس میں نمایاں کمی کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : پیٹرول کی قیمت […]
پیٹرول کی قیمت میں آج کتنی کمی ہو رہی ہے؟

وفاقی حکومت آج پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرنے والی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں آئندہ ہفتے کے لیے 4 روپے تک کمی متوقع ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں : جنیوا میں اتوار کو دستخط نہیں ہوں […]