بلوچستان میں آپریشن العزم جاری، فتنہ الہندوستان کے 13 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان آپریشن العزم کارروائی

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن العزم کے تحت بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں کامیاب کارروائی کے نتیجے میں فتنہ الہندوستان کو مسلسل بھاری نقصان پہنچ رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : فیلڈ مارشل سید عاصم […]