ایران اور امریکہ کے مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی جاری، تہران جنگ کے خاتمے پر پختہ موقف

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکہ کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ تہران کی توجہ جنگ کے خاتمے اور اپنے واضح مطالبات کے حصول پر مرکوز ہے۔ پاکستان کے وزیر داخلہ کی موجودگی پیغامات کو واضح کرنے اور فریقین کے درمیان فوری رابطے کے لیے مددگار ثابت […]
ٹرمپ کا شرمناک اعتراف: میں اسرائیل کے وزیر اعظم کے لیے انتخاب لڑوں گا!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی رژیم سے اپنی گہری عقیدت اور وفاداری کا ایک بار پھر اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید اس مدت کے اختتام کے بعد وہ اسرائیل کے وزیر اعظم کے لیے انتخاب لڑوں گا۔ ٹرمپ نے دہشت گرد نیتن یاہو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "جو بھی […]
ایرانی فوج مکمل تیار ہے اور کسی بھی جارحیت پر دشمن کو شدید پچھتاوا ہوگا، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کی کھلی اور خفیہ سرگرمیاں ظاہر کر رہی ہیں کہ وہ نئی جنگ اور ماجراجویی کی تیاری کر رہا ہے۔ بدھ کو ایرانی عوام کے نام جاری کردہ تیسری آڈیو پیغام میں قالیباف نے کہا کہ جنگ بندی کے باوجود دشمن نے […]
ٹرمپ کا نیا دعویٰ: ایران کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔ انہوں نے ایران کی سرزمین پر اپنی غیر قانونی جارحیت کا کوئی ذکر کیے بغیر کہا کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر دوبارہ حملہ کیا جا سکتا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ "ہم آخری مراحل […]
ڈیاز-کینل: امریکہ کیوبا کی معیشت کا گلا گھونٹنے کی کوشش کر رہا ہے، واشنگٹن جھوٹ بول رہا ہے

کیوبا کے صدر میگوئل ڈیاز-کینل نے کہا ہے کہ امریکہ کیوبا کی معیشت کو گلا گھونٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ہوانا میں جو بحران پیدا ہوا ہے وہ امریکہ کے پابندیوں اور دباؤ کے اقدامات کا نتیجہ ہے۔ ڈیاز-کینل نے واضح کیا کہ امریکہ کے ایندھن کی فراہمی پر […]