ایران اور ڈونلڈ ٹرمپ کی کشیدگی: کیا امریکہ واقعی جال میں پھنس چکا ہے؟

ایران اور ڈونلڈ ٹرمپ

ایران اور ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ کشیدگی: کیا امریکہ واقعی ایک بڑے جال میں پھنس چکا ہے؟ عالمی سیاست اور مشرق وسطیٰ کے بدلتے ہوئے منظر نامے میں ایران اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جاری کشیدگی ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ اختیار کر چکی ہے۔ برطانوی اخبار ’روزنامہ ٹیلیگراف‘ (The Telegraph) نے اپنی حالیہ […]

پاکستان سمیت 11 ممالک کا اسرائیل پر سخت حملہ: غزہ امدادی فلوٹیلا پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی

پاکستان اور 10 دیگر ممالک نے جمعے کو غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پاکستان، ترکی، برازیل، اردن، سپین، ملائیشیا، بنگلہ دیش، کولمبیا، مالدیپ، جنوبی افریقہ اور لیبیا کے وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا […]

ٹرمپ کا اعتراف: ہم قزاقوں جیسے ہیں، جہاز، سامان اور تیل پر قبضہ منافع بخش کاروبار ہے، روئٹرز

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹرمپ نے یہ بیان چند روز قبل امریکی افواج کی جانب سے ایک جہاز قبضے میں لینے کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے دیا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’ہم نے جہاز پر قبضہ کیا، ہم نے سامان پر قبضہ کیا، ہم نے تیل پر قبضہ […]

سلطان عمان اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی اہم ملاقات: خطے میں امن اور کشیدگی کم کرنے پر مشاورت

سلطان عمان اور ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی مسقط میں ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں علاقائی صورتحال کی پیش رفت اور ثالثی کی کوششوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بات چیت میں خطے میں امن کی بحالی اور […]

اقوام متحدہ میں ایران کا اسرائیل پر سخت حملہ: صہیونی دہشت گردی عالمی امن کے لیے خطرہ: غزہ میں نسل کشی بند ہو

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ صہیونی حکومت کا دہشت گردانہ طرز عمل عالمی امن کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔ ایروانی نے غزہ میں اسرائیلی حملوں اور محاصرے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غیر قانونی طور پر […]

ایران نے 40 روزہ جنگ میں امریکہ کے تمام 16 فوجی اڈوں پر حملے کیے: ریڈار سسٹم اور تنصیبات ناقابل استعمال

امریکی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے 40 روزہ جنگ کے دوران مشرق وسطی میں امریکہ کے تقریباً تمام 16 فوجی اڈوں اور تنصیبات پر حملے کیے۔ رپورٹ کے مطابق، ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں سے کئی فوجی تنصیبات تقریباً ناقابل استعمال ہو گئی ہیں۔ سی این این نے ایک […]

غزہ میں شہداء کی تعداد 72,608 اور زخمی 172,445

غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 72,608 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 172,445 ہو چکی ہے۔ یہ اعداد و شمار غزہ کی وزارت صحت نے ہفتے کی صبح جاری کیے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف اسپتالوں میں 7 شہداء […]