امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی اب "ماسوی لائف سپورٹ” پر ہے۔
انہوں نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کی حالت ایسی ہے جیسے ڈاکٹر آ کر کہے کہ آپ کے عزیز کے زندہ رہنے کا صرف ایک فیصد امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں : لبنان میں زخمیوں کے جسموں سے چھوٹے دھاتی ذرات برآمد، اسرائیلی بموں کا انکشاف
ٹرمپ نے یہ بیان اس وقت دیا جب دونوں فریقوں کے درمیان جنگ ختم کرنے کے لیے بات چیت شروع کرنے پر کوئی اتفاق نہیں ہو سکا۔


