امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی رژیم سے اپنی گہری عقیدت اور وفاداری کا ایک بار پھر اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید اس مدت کے اختتام کے بعد وہ اسرائیل کے وزیر اعظم کے لیے انتخاب لڑوں گا۔
ٹرمپ نے دہشت گرد نیتن یاہو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "جو بھی میں کہوں، وہ کرے گا، نیتن یاہو بہت اچھے انسان ہیں”۔
یہ بھی پڑھیں : ایرانی فوج مکمل تیار ہے اور کسی بھی جارحیت پر دشمن کو شدید پچھتاوا ہوگا، قالیباف
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ اسرائیل میں 99 فیصد حمایت رکھتے ہیں۔ ٹرمپ کا یہ بیان صیہونی رژیم کی فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی اور جنگی جرائم کی حمایت میں سامنے آیا ہے۔


