علی اکبر ولایتی کا ٹرمپ کو کرارا جواب، ایران میدان جنگ میں فاتح ہے

علی اکبر ولایتی کا ٹرمپ کو کرارا جواب، ایران میدان جنگ میں فاتح ہے

رہبر انقلاب کے سینئر مشیر علی اکبر ولایتی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی موجودہ تحمل پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔

ولایتی نے واضح کیا کہ امریکہ میدان جنگ میں شکست کھا چکا ہے اور اب سفارتکاری کے ذریعے فتح حاصل نہیں کر سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں : لبنان میں سعودی سفیر کا حزب اللہ کے اسلحے پر شرمناک بیان، صحافی کا جوابی سوال

سفارتی حلقوں کے مطابق ولایتی کا یہ بیان ٹرمپ کے ممکنہ دورہ چین کی طرف اشارہ ہے جہاں وہ ایران کے خلاف کوئی ڈیل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

تہران نے بیجنگ کو پہلے ہی واضح پیغام دے دیا ہے کہ کسی بھی معاہدے کی بنیاد ایرانی برتری پر ہوگی، نہ کہ ٹرمپ کی مرضی پر۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved