یمن کی مسلح افواج آج اہم بیان جاری کریں گی
یہ بھی پڑھیں : ایران کے ساتھ جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ، امریکی میڈیا
یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج خطے کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے ایک اہم بیان جاری کریں گی۔
انصار اللہ نے امریکہ پر معاہدوں کی خلاف ورزی کا الزام بھی عائد کیا ہے۔


