پاکستان اور وینزویلا نے اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور دیا

پاکستان وینزویلا تعاون

پاکستان اور وینزویلا نے باہمی مفاد پر مبنی اقتصادی تعاون بڑھانے اور عوامی روابط مضبوط بنانے کے وسیع مواقع سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان، کینیڈا تعلقات کے فروغ پر زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وینزویلا کے وزیر خارجہ و تجارت فیلکس پلاسنسیا کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے دیرینہ دوستانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع پر بھی گفتگو کی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved