آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بحال نہ ہوئی تو عالمی توانائی کا بحران پیدا ہوگا، آئی ای اے
یہ بھی پڑھیں : وینزویلا: زلزلوں سے اموات بڑھ کر 4,930 ہو گئیں، 21 ہزار افراد امدادی کیمپوں میں مقیم
بین الاقوامی توانائی ایجنسی (IEA) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے خبردار کیا ہے کہ اگر آئندہ چند ہفتوں میں آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل معمول پر نہ آئی تو عالمی توانائی سلامتی کے بارے میں شدید تشویش پیدا ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ تیل کی فراہمی اب بھی عالمی معیشت کے لیے نہایت اہم مسئلہ ہے۔


