پاکستان علما کونسل کا مفتیِ اعظم فلسطین کی گرفتاری پر شدید احتجاج
یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم پاکستان نے ایرانی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی امن کی ضرورت پر زور دیا
پاکستان علما کونسل نے مفتیِ اعظمِ فلسطین محمد احمد محمد حسین کی اسرائیلی غاصب حکومت کی جانب سے گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
مولانا حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مطالبہ کیا کہ مفتی اعظم فلسطین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔


