آسیہ میں شرعی قانون: ٹک ٹاک پر بوسہ لینے پر کوڑوں کی سزا
یہ بھی پڑھیں : نائجیریا کا دعویٰ: فوج نے شمال مغربی ریاست زامفارا میں 300 سے زائد ڈاکو مارے گئے
انڈونیشیا کے صوبہ آچے میں ایک غیر شادی شدہ جوڑے کو ٹک ٹاک پر کار میں بوسہ لیتے ہوئے ویڈیو بنانے پر 21 کوڑے سزا کے طور پر دیے گئے۔
یہ صوبہ انڈونیشیا کا واحد صوبہ ہے جو شرعی قانون نافذ کرتا ہے۔


