نائجیریا کا دعویٰ: فوج نے شمال مغربی ریاست زامفارا میں 300 سے زائد ڈاکو مارے گئے

زامفارا ڈاکوؤں کا آپریشن

نائجیریا کا دعویٰ: فوج نے شمال مغربی ریاست زامفارا میں 300 سے زائد ڈاکو مارے گئے

یہ بھی پڑھیں : 94 فلسطینی خواتین اسرائیلی ڈیمون جیل میں سخت حالات کا شکار

نائجیریا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج اور لوکل وِجیلینٹس نے زامفارا کے گمی ضلع میں 300 سے زائد ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔

یہ آپریشن بدھ کی رات سے شروع ہوا اور اگلے روز تک جاری رہا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved