بھارت میں مسلمان خاتون کو ہندو انتہا پسندوں نے نقاب اتار کر ہراساں کیا
یہ بھی پڑھیں : بلوچستان: آپریشن شعبان میں مزید 5 خوارج مارے گئے
بھارت کے بہار کے ضلع نوادہ کے علاقے کمال پور میں ہندو انتہا پسندوں کے ایک ہجوم نے ایک مسلمان خاتون کو زبردستی ہراساں کیا، اس کا نقاب اتارا اور پیشانی پر سندور لگا دیا۔
خاتون کی شدید مزاحمت کے باوجود ہجوم نے واقعے کی ویڈیو بناتا رہا اور اسے ہر صورت ریکارڈ کرنے پر اصرار کیا۔


