آبنائے ہرمز میں بحری سیکورٹی کو بدستور انتہائی سنگین خطرات لاحق، برطانوی ادارے کا انتباہ
یہ بھی پڑھیں : شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تشییع، ایران کی قومی یکجہتی اور دفاعی قوت کا نیا پیغام
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ علاقائی پیش رفت کے بعد آبنائے ہرمز میں بحری سلامتی کو لاحق خطرات اب بھی بلند ترین سطح پر برقرار ہیں۔
رپورٹ کے مطابق حالیہ واقعات کے بعد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی تقریباً مکمل طور پر رک گئی ہے۔


