غزہ میں اسرائیلی جنگ بندی خلاف ورزیاں جاری، بمباری میں 6 فلسطینی شہید
یہ بھی پڑھیں : شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے قاتلوں کو دیر یا جلد اپنے انجام تک پہنچائیں گے، جنرل عبداللہی
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں توپ خانے سے گولہ باری اور فائرنگ کے واقعات کے ذریعے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا، جس کے نتیجے میں چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔


