امریکی حکام کے بیانات معاہدے کی صریح خلاف ورزی کا ثبوت ہیں، عراقچی کی جنرل عاصم منیر سے گفتگو
یہ بھی پڑھیں : شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے قاتلوں کو دیر یا جلد انجام تک پہنچائیں گے، جنرل عبداللہی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
عراقچی نے امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائیاں اقوام متحدہ کے منشور اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔


