دشمن کو سخت سزا دی جائے گی، محسن رضائی
یہ بھی پڑھیں : امریکی حملوں اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی پر ایران کا سلامتی کونسل کو خط
رہبر معظم کے فوجی مشیر محسن رضائی نے امریکہ کے گزشتہ شب اور آج ہونے والے حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جارح دشمن اور اس کے ساتھیوں کو سخت سزا دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ متجاوز دشمن اپنے اقدامات کے نتائج سے نہیں بچ سکے گا۔


