غزہ شہر میں اسرائیلی بمباری، مصری کمیٹی کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر شہید
یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی جارحیت کے نشانے پر صحافی، جون میں 89 سنگین خلاف ورزیاں ریکارڈ
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں ایک سول گاڑی کو نشانہ بنا کر غزہ میں مصری کمیٹی کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر محمد الوحیدی کو شہید کر دیا۔
اس حملے میں تین شہری شہید ہوئے۔ مصری کمیٹی غزہ میں انسانی صورتحال کے پیش نظر امدادی منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔


