انسانی حقوق مرکز: الوحیدی کا قتل غزہ میں نسل کشی کے تسلسل کا ثبوت ہے
یہ بھی پڑھیں : غزہ شہر کے تل الہویٰ پر اسرائیلی بمباری، 3 فلسطینی شہید، 4 زخمی
فلسطینی سینٹر برائے انسانی حقوق نے کہا کہ اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے غزہ میں مصری کمیٹی کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر محمد الوحیدی کا قتل اس بات کا ثبوت ہے کہ غزہ میں جاری نسل کشی اب خوشی کے لمحات اور انہیں پیدا کرنے والوں تک کو بھی نشانہ بنا رہی ہے۔
مرکز نے کہا کہ یہ حملہ شدید خدشات پیدا کرتا ہے کہ قابض فوج شہریوں کی معمول کی زندگی کو بھی برداشت نہیں کر رہی۔


