امریکی جارحیت پر سپاہ پاسداران کا پہلا بھرپور جواب، 85 اہم امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا

سپاہ پاسداران جوابی کارروائی

امریکی جارحیت پر سپاہ پاسداران کا پہلا بھرپور جواب، 85 اہم امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا

یہ بھی پڑھیں : کویت میں بجلی کی بندش، بحرین میں زور دار دھماکوں اور خطرے کے سائرن کی اطلاعات

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکہ کی جنگ بندی کی خلاف ورزی اور ایران کے ساحلی علاقوں پر حملے کے جواب میں بحرین، کویت اور بندر سلمان میں واقع 85 اہم امریکی فوجی اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔

بیان کے مطابق ایک امریکی ایم کیو 9 ڈرون بھی مار گرایا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved