کویت میں بجلی کی بندش، بحرین میں زور دار دھماکوں اور خطرے کے سائرن کی اطلاعات

کویت بحرین دھماکے

کویت میں بجلی کی بندش، بحرین میں زور دار دھماکوں اور خطرے کے سائرن کی اطلاعات

یہ بھی پڑھیں : نجف اشرف: شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع، لاکھوں عزاداروں کی عقیدت بھری شرکت

امریکہ کی جانب سے جنوبی ایران پر فوجی حملے کے چند گھنٹے بعد کویت اور بحرین سے دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ کویت میں بجلی کی متعدد لائنیں متاثر ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہو گئی۔

کویتی فوج نے دعوی کیا کہ فضائی دفاعی نظام نے میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کیا۔ بحرین میں بھی خطرے کے سائرن بجنے اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved