عراقی حاکمیت کو مفلوج کرنے کی امریکی سازش
حالیہ دنوں عراق کی سیاست اور داخلی سلامتی ایک بار پھر نازک موڑ پر آ کھڑی ہوئی ہے، جہاں ملکی اداروں کو احتساب کے نام پر استعمال کر کے سیاسی کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : انسانی حقوق مرکز: قابض اسرائیل نے غزہ کو کھلی قتل گاہ میں تبدیل کر دیا ہے
بغداد میں اعلیٰ عہدیداروں اور سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریاں انسداد کرپشن مہم نہیں بلکہ امریکی دباؤ پر مزاحمتی قوتوں خصوصاً حشد الشعبی اور ایران نواز دھڑوں کو کمزور کرنے کی سازش ہیں۔ یہ مہم لبنان میں حزب اللہ کے خلاف شروع کی گئی مہم کا تسلسل ہے۔
عراقی وزیراعظم علی الزیدی کی حالیہ ملاقات امریکی ایلچی ٹام بیرک سے ان گرفتاریوں سے پہلے ہوئی تھی۔