آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے شہید رہبر انقلاب کی وداعی اور تشییع جنازہ میں عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت کی تاکید کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا جنازہ: مذہبی تقریب کے ساتھ ریاستی طاقت کا مظاہرہ
انہوں نے کہا کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، لہٰذا مایوسی اور حوصلہ پست کرنے کی کوئی کوشش دشمن کی مدد ہے۔ شہید رہبر سمیت تمام شہداء کے خون کا بدلہ لینا امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے ولایت فقیہ سے وابستگی کو فرض قرار دیتے ہوئے قومی اتحاد اور دشمن کے سامنے استقامت پر زور دیا۔


