رہبر انقلاب شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں : شہید رہبر کی تشییع کے لیے لاکھوں عراقی تیار، پانچ ملین سے زائد افراد کی شرکت متوقع، عراقی چینل
نماز جنازہ ممتاز مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں صبح 9:30 بجے (پاکستانی وقت) ادا ہوگی۔ مصلائے امام خمینی لاکھوں سوگواروں سے بھر چکا ہے۔ رات بھر قافلوں کا سلسلہ جاری رہا۔ نماز جنازہ کے بعد کل تہران میں بڑی تشییع جنازہ ہوگی۔
ماخذ اور وضاحت
نمازِ جنازہ کے وقت، مقام اور مذہبی قیادت کی معلومات منتظمین اور ایرانی ذرائع ابلاغ سے منسوب تھیں۔ متوقع ہجوم کے اعداد حتمی شمار نہیں تھے۔
یہ خبر کیوں اہم ہے؟
اتنے بڑے اجتماع کے لیے مذہبی، شہری اور سکیورٹی انتظامات ایران کی قومی سطح کی تیاری کو ظاہر کرتے ہیں۔
Last Updated on 2 ہفتے ago by temp Site Admin




