اسرائیل دہائیوں سے فلسطینی عوام کے خلاف "تولیدی نسل کشی” کر رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بقائی: آئندہ چند دنوں میں امریکی فریق کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں
فلسطینی فیمنسٹ کلیکٹو کی نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں طبی اداروں، ہسپتالوں، ماتھرٹی وارڈز اور آئی وی ایف کلینکوں کو تباہ کر کے، ماں بچوں کو قتل کر کے اور ماحول کو زہریلا بنا کر فلسطینی زندگی کو ناممکن بنانے کی کوشش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ میں 21,000 سے زائد بچے شہید ہو چکے ہیں۔


