عمان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں سے فیس وصول کرنے کی نئی تجویز پیش کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کے ساتھ جنگ میں بے مثال میزائل حملوں کا سامنا کرنا پڑا، صہیونی عہدیدار کا اعتراف
نیویارک ٹائمز کے مطابق عمان کی یہ تجویز آبنائے ملاکا اور سنگاپور کے ماڈل سے متاثر ہے۔ ایران نے واضح کیا کہ اگر مشترکہ فریم ورک پر اتفاق نہ ہوا تو وہ خود اس نظام کو نافذ کرے گا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال اب پہلے جیسی نہیں رہے گی۔


