اسرائیلی میزائل دفاعی ادارے کے سربراہ موشے پاتیل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران اسرائیل کو بے مثال اور مسلسل میزائل حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔
یہ بھی پڑھیں : لبنان-اسرائیل معاہدہ نافذ ہونے کا امکان کم: معاریو
موشے پاتیل نے کہا کہ ایران کے جوابی حملوں نے اسرائیل کو مسلسل میزائلوں کی زد میں رکھا، اور جنگ کے دوران ایسی شدت کے حملے ہوئے جن کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔


