مواد پر جائیں

امریکہ معاہدے کی پاسداری کرے تو ایران بھی اپنے وعدے نبھائے گا: صدر پزشکیان

صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ معاہدے کی پاسداری کرے تو ایران بھی اپنے تمام وعدے نبھائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : یمنی علماء ایسوسی ایشن نے لبنان معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے مزاحمتی محور کی حمایت کی

صدر پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ افہام و تفہیم دو طرفہ عمل ہے۔ ایران کا طرزِ عمل عقل و تدبر پر مبنی ہے، تاہم ملکی دفاع کے معاملے میں ہمارا جواب بھرپور اور فیصلہ کن ہوگا۔

About The Author