سندھ میں پنک اسکوٹیز کے بعد ’ٹیکسی اسکیم‘ بڑی خبر آ گئی

پنک ٹیکسی اسکیم سندھ

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے صوبے میں پنک اسکوٹیز کے بعد ’پنک ٹیکسی اسکیم‘ لانے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ: دشت میں راستہ بھٹک جانے والی فیملی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، کراچی کا رہائشی شہید

سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے حکومت انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے ای وی ٹیکسی اسکیم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس میں پنک ٹیکسی بھی شامل ہوں گی۔

انہوں نے پنک اسکوٹی اسکیم کو سندھ کے لیے انقلاب قرار دیتے ہوئے بتایا کہ شروع میں صرف 150 خواتین کے پاس لائسنس تھے، اب 25 ہزار خواتین نے درخواست دی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved