عراق کے ایران سے تعلقات حسن ہمسائیگی اور باہمی احترام پر مبنی ہیں، عراقی وزیراعظم

عراقی وزیراعظم علی الزیدی

عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے کہا ہے کہ عراق کے ایران سے تعلقات حسن ہمسائیگی، باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ امریکہ کے خلاف کارروائی کرے، ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

انہوں نے اسکائی نیوز عربیہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ستمبر میں بین الاقوامی اتحادی افواج عراق سے نکل جائیں گی اور بغداد اب عسکری تعاون سے آگے بڑھ کر امریکہ کے ساتھ مضبوط اقتصادی شراکت داری قائم کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے ایران سمیت تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات پر زور دیا اور کہا کہ عراق کسی کی ڈکٹیشن قبول نہیں کرے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved